مولانا سید نصرت بخاری صاحب کو نہج البلاغہ ہدیہ کیا گیا

مرکز افکار اسلامی پاکستان کی طرف سے مولانا سید نصرت بخاری صاحب کی خدمت میں مرکز افکار کا شائع کردہ نہج البلاغہ ہدیہ کیا گیا۔